• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری عید کے بعد اوکاڑہ کا دورہ کریں گے

اوکاڑہ (ایجنسیاں )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری عید کے بعد اوکاڑہ کا دورہ کریں گے۔ تاریخ کا اعلا ن جلد کر دیا جائیگا۔ یہ بات ضلع صدر پی پی پی ضلع اوکاڑہ چوہدری سجاد الحسن نے ایک ملاقات میں بتا ئی۔ اُنہو ں نے کہا کہ اوکاڑہ پی پی پی کا منی لاڑکانہ ہے اور بلاؤل بھٹو کا اپنا گھر ہے چیئر مین بلاؤل بھٹو کے اوکاڑہ آنے سے پی پی پی مزید مضبوط ہو گی۔

تازہ ترین