• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمیو ں کو لے جا نے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا خصوصی ہیلی کاپٹر بھی استعما ل کیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا خصوصی ہیلی کاپٹر اور عسکری ہیلی کاپٹر اور چھوٹے جہاز زخمیو ں کو لے جانے کے لئے بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ پہنچائے گئے ۔ گزشتہ روز کے واقعے میں خصوصی طور پر شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا گیا۔

تازہ ترین