• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولیم ہیگ نے حکومت میں واپسی کی رپورٹیں مسترد کردیں

لندن (پی اے) ولیم ہیگ نے ان رپورٹوں کی تردید کردی ہے کہ نمبر10نے ان سے حکومت میں واپسی کے لیے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا حکومت میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں۔ رپورٹیں ہیں کہ وزیراعظم نے ان کو اپنے مشیروں میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، سن نے رپورٹ دی تھی کہ وزیراعظم ان کی حکومت میں شمولیت کی خواہش رکھتی ہیں۔ وہ دو سال قبل رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین