• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پن بجلی منصوبوں سے سندھ کی 477 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوئی

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال میں سندھ سے4 سو 77 میگاواٹ بجلی ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے حاصل کر کے نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کی پیداواری صلاحیت اب 785 میگاواٹ ہے جو آئندہ مالی سال میں بڑھ کر 1085 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔آئندہ مالی سال میں سندھ میں پن بجلی کے منصوبوں کے لئے 30 بلین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین