• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی ہیلپ (آج) سے معمول کے مطابق کام شروع کردے گی

راولپنڈی (اے پی پی) محکمہ زراعت پنجاب کی زرعی ہیلپ (آج) جمعرات سے معمول کے مطابق کام شروع کر دے گی۔ محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق زرعی ہیلپ لائن 25تا28جون عید الفطر کی چھٹیوں کے سلسلہ میں بند رہی ۔عید تعطیلات کے بعد 29جون سے زرعی ہیلپ لائن کے اوقات کارصبح 08:00بجے تا شام 08:00 بجے ہوں گے۔کاشتکار ان اوقات میں اپنے مسائل کے حل اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے 15000-0800 اور 29000-0800 پر کال کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین