• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور اور چین کے درمیان مئی میں 5لاکھ افراد نے ہوائی سفر کیا

سنگاپور(آئی این پی) سنگاپور چانگی ایئرپورٹ کے ذریعے چین جانے والے مسافروں کی تعداد میں اس ماہ 11فیصد کا اضافہ ہوا ہے ہوائی اڈے کے ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان ہوائی جہاز کے ذریعے مئی کے مہینے میں 5لاکھ مسافروں نے سفر کیا۔ ان میں سے پچاس ہزار مسافروں نے چانگی ایئرپورٹ کے ذریعے آمدورفت کی جو گز شتہ سال مئی کے مقابلے میں 4.6فیصد زیادہ ہے۔

تازہ ترین