• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ (نامہ نگار) عمرکوٹ میں تحریک انصاف کے رہنما اور تاجر سیٹھ مادھو مل مالہی کا بڑا بھائی رانو مل مالہی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کی خبر  مادھو مل کی بیوی شریمتی کھیمی بائی کو سنائی گئی تو ان کو صدمے میں دل دورہ پڑا اور وہ بھی اسی وقت چل بسی۔  دونوں کے ارتھیاں ایک ہی گھر سے اٹھائی گئی تو کہرام مچ گیا اور عمرکوٹ شہر میں اسی سوگ میں کاروبار بند ہو گیا ۔

تازہ ترین