• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے آئی ٹی کوریکارڈ کی فراہمی،ایف بی آرنےعید کی ایک چھٹی ختم کردی

لاہور ( نمائندہ جنگ )ایف بی آر نے جے آئی ٹی  کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے  عید کی ایک چھٹی ختم کردی۔ جس کے بعد سٹاف دفاتر  حاضر ہو گئے۔ذرائع نے بتایا کہ انکم ٹیکس لاہور کے تمام دفاتر گذشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف انکے اہل خانہ حدیبیہ پیپرز ملز کے حوالے سے ریکارڈ کی چھان بین کرتے رہے اس حوالے سے ٹیکسوں کی ادائیگی کے بارے میں ریکارڈ  ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو بھجوا دیا گیا۔یہ ریکارڈ آج جے آئی  ٹی کو پیش کیا جائیگا۔

تازہ ترین