• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ میرا 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

لاہور (شوبز رپورٹر )اداکارہ میرا22اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ جنگ سے گفتگو کرتے اداکارہ میرا نے کہا کہ5اگست کو ڈیفنس میں مہندی جبکہ دعوت ولیمہ نومبر میں ہوگا ،اب میں پاکستان کی مہمان ہوں اورشادی کے بعد امریکہ منتقل ہوجائوں گی اور شوبز چھوڑ دوں گی،دلہا فیملی فرینڈ ہے تعلق شوبز سے نہیں ہے۔ارینج میرج ہے جس پر اہل خانہ بہت خوش ہیں شادی کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ فیشن ڈیزائنربی جی نے کہا کہ میرا شادی کا قیمتی  روایتی سرخ جوڑا زیب تن کریں گی  ۔

تازہ ترین