• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری ٹینس فیڈریشن پاکستان خالد رحمانی مستعفی

اسلام آباد (عبدالمحی شاہ) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ گھریلو ذمہ داریوں کو قرار دیا ہے۔ تاہم دی نیوز کو معلوم ہوا ہے کہ اپنے استعفے میں انہوں نے کہا ہے کہ ’’میں ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ٹی ایف  سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔ والد کی وفات کے بعد سے کراچی میں گھر پر میری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔‘‘

تازہ ترین