• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

اسلام آباد(صباح نیوز)عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز دوبارہ کھل گئے ، حکومت کی جانب سے اعلان کردہ عیدالفطر کی سرکاری تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے مطابق کام انجام دیا جانے لگا ۔

بیشتر دفاتر میں ملازمین کے آبائی علاقوں کو روانگی اور واپسی میں تاخیر کی وجہ سے روزمرہ امور کی انجام دہی مشکلات پیش آئیں جس کی وجہ سے دفاتر میں عملے کی حاضری بھی معمول کے مطابق ہونے کی بجائے کم رہی ۔

تازہ ترین