• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریار وزیر اعظم ہائوس کی تقریب میں شرکت نہیں کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے وہ لندن میں ڈاکٹروں سے معمول کے معائنے کے باعث منگل کو وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اچھا قدم ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب میں شہریار خان کے علاوہ کرکٹ بورڈ کی اہم شخصیات شریک ہوں گی۔

تازہ ترین