• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی :انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولہ طے

اسلام آباد (نیوز ایجنسیز) چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر قوم ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم کی تقسیم کا فارمولہ طے پاگیا 22 لاکھ ڈالرز کے 17حصے ہوں گے، پی سی بی کچھ نہیں لے گا ہر کھلاڑی کے حصے میں1.3 لاکھ ڈالرز آئیں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق  انعامی رقم کھلاڑیوں اور ٹیم مئنجمنٹ میں تقسیم ہو گی.

تازہ ترین