• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکس ریڈ اسنوکر، پاکستانی پلیئرز کا فاتحانہ آغاز

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کرغزستان میں کھیلی جانے والی اے سی بی ایس سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس نے فاتحانہ آغاز کیا۔ پاکستانکے بابر مسیح نے میزبان ملک کے ریڈ بیکوف کو، محمد سجاد نے ایران کے محمد لابابی کو شکست دے دی، اسجد اقبال نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔

تازہ ترین