• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصضر علی شاہ میموریل اسپورٹس فائونڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر ایم اے شاہ اے او فری کوچنگ کیمپ یکم جولائی سے اصغر علی شاہ اسٹیدیم پر شروع ہورہا ہے جو ہر سال کی طرح فری ہوگا اور اسمیں آٹھ سے اٹھارہ سال کے کرکٹرز حصہ لینے کے اہل ہونگے، سرپرست ڈاکٹر جیند علی شاہ کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور ڈومیسٹک کرکٹ کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کرکٹر وحید مرزا ہیڈ کوچ ہونگے جبکہ عتیق الرحمن، فیصل ان کی معاونت کریں گے۔

تازہ ترین