| |
Home Page
اتوار 03 محرم الحرام 1439ھ 24 ستمبر 2017ء
June 30, 2017 | 12:00 am
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں تبادلے

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل شاہد السلام کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے سید حبیب شاہ کو اسپورٹس بورڈ کا نیا ڈپٹی ڈی جی ٹیکنیکل تعینات کیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامک گیمز کے حوالے سے قومی اتھلیٹس اور آفیشلز کو پیش ہونیوالی مشکلات کے حوالے سے شاہد السلام کیخلاف انکوائری بھی کی جائے گی ، شاہد السلام کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے واپس اکیڈمک ونگ بھیج دیا گیا ہے۔