| |
Home Page
منگل 05 محرم الحرام 1439ھ 26 ستمبر 2017ء
June 30, 2017 | 12:00 am
محکمہ آبپاشی کے افسران کا حفاظتی بند منارکی اور سورجانی کا دورہ

Todays Print

سجاول ( نامہ نگار ) محکمہ آبپاشی کے افسران نے دریائے سندھ کی حفاظتی بند منارکی اور سورجانی بند کا معائنہ کیا اور آبکلیانی موسم کا جائزہ لیا ـ محکمہ ایریگیشن کے اسپیشل سیکرٹری جنید احمد میمن نے چیف انجینئر ارشاد میمن اور ایگزیکٹو انجینئر امجد جتوئی کے ہمراہ گذشتہ روزضلع سجاول میں واقع دریائے سندھ کے حفاظتی بندوں کا تفصیلی دورہ کیا اور ممکنہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر مذکورہ بندوں پر ہونے والے مرمتی کام کو اطمینان بخش قرار دیا جبکہ موقع پر موجود مقامی دیہاتیوں نے بھی ممکنہ خطرات کے حوالے سے آبپاشی افسران گفتگو کی۔