| |
Home Page
جمعرات 29 ذوالحج 1438ھ 21 ستمبر 2017ء
June 30, 2017 | 12:00 am
مہر برادری کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Todays Print

سکھر (بیورو رپورٹ) صالح پٹ کے رہائشی مہر برادری کے افراد نے پولیس کی زیادتیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے نوجوان مومن مہر نے برادری کی ایک لڑکی مینا سے پسند کی شادی کی، جس پر لڑکی کے رشتہ دار راضی نہیں اور اب لڑکی کے رشتہ دار ہمارے گھروں پر چڑھائی کررہے ہیں، انہوں نے ایس ایس پی سکھر سے اپیل کی کہ ملزمان اور واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔