| |
Home Page
جمعرات 03 ذیقعدہ 1438ھ 27 جولائی 2017ء
June 30, 2017 | 12:00 am
روس کی ’’یورپی یونین ‘‘ پر پابندیوں میں توسیع

Todays Print

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی حکومت نے ورپی یونین کے خلاف عائد پابندیوں میں 2018تک توسیع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیراعظم دیمتری میدیودیف نے ان پابندیوں کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا ہے، جب ایک روز پہلے ہی یورپی یونین نے روس کے خلاف عائد پابندیوں میں توسیع کی ہے۔ یورپی یونین نے یہ پابندیاں جولائی 2014ء میں یوکرائن کے جزیرہ نما کریمیا کے یکطرفہ طور پر روس میں شامل کیے جانے کے بعد لگائی گئی تھیں۔