| |
Home Page
منگل5؍ جمادی الاوّل 1439ھ 23 ؍ جنوری2018ء
June 30, 2017 | 12:00 am
فلم ”ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا“ کا گانا ”ہنس مت پگلی “ ریلیز کر دیا گیا

Todays Print

نئی دہلی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ”ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا“ کا گانا ”ہنس مت پگلی “ ریلیزکر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے ٹوئٹر پر فلم ”ٹوائلٹ :ایک پریم کتھا“ کا گانا”ہنس مت پگلی “ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کشپ(اکشے کمار) اور جیا(بھومی پڈنیکر) کی منفرد محبت کی کہانی کا پہلا گانا ہے۔ یہ گانا سونو نگم نے گایا ہے ۔فلم میں اکشے فلم 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔