• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ”دبنگ3“ میں کچھ حصے پہلی فلم کے شامل کئے جائینگے

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار سلمان خان فلم ”دبنگ“ کے تیسرے سیکوئیل میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بولی وڈ اداکار سلمان خان کی مشہور فلم ”دبنگ“ جس میں ان کے ساتھ سوناکشی سنہا پہلی بار جلوہ گر ہوئی تھیں کے دوسرے سیکوئیل ”دبنگ-ٹو“ کے بعد اب تیسرے سیکوئیل ”دبنگ-تھری “ پر بھی کام ہو رہا ہے ۔کہا جا رہا ہے کہ نئی فلم میں کچھ حصہ پہلی والی فلم سے لیئے جائیں گے ۔

تازہ ترین