• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ٹرانسفارمرز۔ دی لاسٹ نائٹ ‘ نے باکس آفس کا معرکہ سر کرلیا

لاس اینجلس (ایجنسیاں) دیوہیکل مشینوں کی جنگ نے باکس آفس کے معرکے میں بھی فتح سمیٹ لی۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہولی وڈ سائنس فکشن فلم ’ٹرانسفارمرز۔ دی لاسٹ نائٹ ‘ نے باکس آفس کی دوڑ میں اینی میٹڈ فلم’کارز تھری ‘کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر چار کروڑ 53لاکھ ڈالر سمیٹ لیے۔ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہولی وڈ سائنس فکشن فلم ’ٹرانسفارمرز۔ دی لاسٹ نائٹ‘نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس میں تمام میگا بجٹ فلموں کو پچھاڑ دیا۔باکس آفس کی ڈرائیونگ سیٹ پر براجمان کامیڈی فلم ’کارز تھری ‘ کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔’کارز تھری‘نے اپنے بزنس میں مزید دو کروڑ ب52لاکھ ڈالر کا اضافہ کیا۔

تازہ ترین