| |
Home Page
جمعہ 05 ربیع الاوّل 1439ھ 24 نومبر 2017ء
June 30, 2017 | 12:00 am
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

Todays Print

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 82 سینٹ (1.79 فیصد ) بڑھ کر 46.65 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 86 سینٹ (1.98 فیصد) اضافے کے ساتھ 44.24 ڈالر فی بیرل طے پائے۔