• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئی میں کافی کی درآمد میں6 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) مئی 2017ءکے دوران کافی کی درآمد میں6فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں ماہ مئی 2017ءکے دوران کیفین (کافی) کی درآمدات4.059 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ گذشتہ مالی سال میں مئی2016ءکے دوران درآمدات 3.820 ارب روپے رہی تھیں۔ اس طرح مئی 2016 ء کے مقابلہ میں مئی 2017ءکے دوران کافی کی قومی درآمدات میں 0.239 ارب یعنی 6.19فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین