• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکرانے بینک الحبیب لمیٹڈ کی کریڈٹ ریٹنگ برقرار رکھی

کراچی(پ ر)کریڈٹ ریٹنگ کمپنی پاکرانے بینک الحبیب لمیٹڈ کی لانگ ٹرم کریڈٹ ریٹنگAA+اورشارٹ ٹرم+A1پر برقرار رکھی ہے۔یہ فیصلہ ریٹنگ میں استحکام کو ظاہر کرتا ہے۔کریڈٹ ریٹنگ میں استحکام کمپنی کی بہترین کارکردگی،حصص کا معیار،اطمینان بخش مالیاتی پروفائل اور مضبوط لیکویڈیٹی کو ظاہر کرتی ہے۔

تازہ ترین