• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روشن خان اوپن اسکواش چیمپئن شپ منگل سے پاکستان نیوی کے روشن خان، جہانگیر خان اسکواش کمپلکس میں شروع ہوگی۔ 22 جولائی تک جاری رہنے والے ایونٹ کیلئے 5 لاکھ کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کے فرحان محبوب کو ٹاپ سیڈ رکھا گیا ہے جبکہ دفاعی چیمپئن پاکستان ایئر فورس کے فرحان محبوب سیکنڈ سیڈ ہوں گے۔ کوالیفائنگ رائونڈ 18 جولائی کو جبکہ مین رائونڈ 19 سے 22 جولائی تک جاری رہیں گے۔ مین ڈراء میں16 کھلاڑیوں کو شامل ہوں گے۔

تازہ ترین