• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

نیو جرسی(جنگ نیوز)یورپ کے دورے سے وطن واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نیشنلگالف کلب پہنچے جہاں انہوں نے یوایس خواتین اوپن میں حصہ لینے والی خواتین گالفرز سے ملاقات کی۔ صدر ٹرمپ نے جرمن گالفر سینڈراگال سے ہاتھ ملایا اور ناروے کی گالفر سوزان پیٹرسینکو کوگلے لگا کر مبارک باد دی۔اس موقع پر ٹرمپ اوران کی بیٹی ایوانکا کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔واضح رہے کہ ٹرمپ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جوعہدے پرموجودتھے ہوئے چمپئن شپ دیکھنے آئے۔

تازہ ترین