• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تھروبال فیڈریشن نے کلام میں 19جولائی سے شروع ہونے والی قومی رھروبال چیمپئن شپ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کردی ہے، فیڈریشن کے سکریٹری مقبول احمد نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ کلام میں بارشوں باعث ایونٹ کو ملتوی کر دیا گیا ہے جس میں پنجاب،سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور فاٹا کی ٹیموں کو شرکت کرنا ہے۔

تازہ ترین