• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکست کا غم بھلانے کے لئے شیکھر دھون ہانگ کانگ میں

ملتان (جنگ نیوز)بھارتی کرکٹرز چيمپئنز ٹرافی کی شکست کا غم بھلانے کے لئے سیروتفریح ميں مصروف ہیں،کوہلی کی امریکایاترا کے بعد اب شیکھر دھون بھی ہانگ کانگ چلے گئے ہیں۔انہوں نے اپنی اہليہ اور بچوں کے ہمراہ ہانگ کانگ کے تاریخی مقامات کی تصاویر شیئر کیں ہیں۔

تازہ ترین