| |
Home Page
جمعرات 29 ذوالحج 1438ھ 21 ستمبر 2017ء
July 17, 2017 | 12:00 am
پشاور سے کراچی آنیوالی خیبر میل ٹرین میں آگ

Todays Print

پشاور سے کراچی آنیوالی خیبر میل ٹرین میں آگ

کراچی(نیوز ڈیسک) پشاور سے کراچی آنے والی خیبر میل ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔

آخری اطلاع تک فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی تھی تاہم ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔حادثے کے بعد ڈائون ٹریک ٹرینوں کی آمدوروفت کیلئے بند کردیا گیا ۔