• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگوادیئے۔اتوار کو اسلام آباد میں ورکرز کنونشن میں شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب کے دور ان وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگوا دیئے ۔ بعد ازاں جب اسٹیج سیکرٹری نے خطاب کیلئے عمران خان کو دعوت دی تو انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ آئندہ چند ہفتوں میں عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائینگے ۔

تازہ ترین