• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پابندی کے باوجود سمندر میں نہانے پر 34 افراد گرفتار،مقدمات درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور پولیس نے پابندی کے باوجودکھلے سمندر میں نہانے والے 34ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے جبکہ2ملزمان سجاد اور شاکرسے شراب بھی برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اتوار کو کھلے سمندر میں پابندی کی خلاف ورزی پر شبیر سدھیرراحت ،تاجور، غلام مرتضیٰ ،سونو،مکیش ،سمیرجاوید، احمدشکیل ،ماجدعمر اور دیگر افراد کو گرفتار کرکےمقدمات درج کر لیے ۔
تازہ ترین