| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
July 17, 2017 | 12:00 am
ٹریفک حادثہ کا شکارپریم یونین کا نائب صدرمحمد اسلم سپردخاک

Todays Print City News

فیصل آباد (خبر نگارخصوصی ) ریلوے پریم یونین کیرج زون کے نائب صدر محمداسلم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔مرحوم کی نمازجنازہ جنازہ پہاڑی والی گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں پریم یونین کے مرکزی نائب صدر خالدمحمود چوہدری ،سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اظہر حنیف خان،سنیئر قانون دان فاروق زیب خان، جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا وسیم ودیگرنے شرکت کی۔مرحوم کوسوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔