فیصل آباد(کرائم رپورٹر)کھلا پیٹرول فروخت کرنیوالے چاردکاندار حوالات پہنچ گئے۔صدرجڑانوالہ پولیس کیمطابق 113گ ب اصغر علی،146گ ب میں امان اللہ، 459گ ب میں گلزار اور 654گ ب میں احمد نےبغیر لائسنس حاصل کئے اپنی دکانوں پر کھلاپیٹرول فروخت کیلئے رکھاجس پران کو گرفتارکرلیاگیا۔