• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،ایک شخص دریاتوی میں ڈوب کر جاں بحق

گجرات(نمائندہ جنگ)سمبلی جٹاں کا رہائشی کرم حسن سر خ پور کے قریب دریا ئے توی میں نہا رہا تھا اچانک دریا کی تیزلہروں کی نذر ہو کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 نے لاش دریا سے نکال کر ورثا ء کے حوالے کر دی۔
تازہ ترین