غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی نسل کشی کی کاروائیاں جاری ہیں۔ شہادتوں کی تعداد 34 ہزار 305 تک پہنچ چکی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2023 کی اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق 2023 میں قرض، گرانٹس اور امداد کا حجم 23.6 ارب ڈالر رہا۔
سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز ہیرامنڈی کی اسکریننگ نئی دلی میں ہوئی جس میں شامل لوگوں میں ایشا دیول بھی شامل تھیں۔
19 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 28 کروڑ ڈالر رہے، ایس بی پی
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اظہر مشوانی پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے انچارج ہیں، اظہر مشوانی کی بیوی اور بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔
صدارت وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محی الدین احمد وانی نے کی۔
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں، سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ جیل میں ہو، سیاسی استحکام کیسے آ سکتا ہے، ہم حقیقت ہیں آپ ہمیں الگ نہیں رکھ سکتے۔
آپریشن سیلاب متاثرین کےلیے ٹینٹ سٹی میں قائم گھروں کے خلاف کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق 1584 فوجی افسران اور اہلکار غزہ پٹی میں زمینی آپریشن کے دوران زخمی ہوئے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پہلی بار یوم تاسیس کے موقع پر جیل میں ہیں۔
ترجمان گورنر نے کہا کہ اس طرح کی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان ٹیم میں اس میچ کےلیے چار تبدیلیاں کی گئی ہیں، کپتان بابر اعظم
اپریل میں 2 واقعات میں ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ آصف زرداری کو 14 سال قید بامشقت میں رکھا گیا مگر شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
کچھ روز قبل ہونے والی اس شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔
عمر ایوب نے کہا کہ آج چیف منسٹر مریم نواز پولیس یونی فارم میں پریڈ میں آگئیں، یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، یہ غیر سنجیدہ حکومت ہے۔