• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکن رابطے بڑھائیں،الیکشن کی تیاری کریں،مولانا امجدخان

لاہور(نمائندہ خصو صی)کوئٹہ کے ضمنی الیکشن این اے 260میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار انجینئر حاجی محمد عثمان بادینی کی کامیابی پر جمعیت کاایک ایک کار کن مبارکباد کا مستحق ہے۔یہ باتیں جے یو آئی کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں مولانا محمد امجد خان نے کہاکہ کارکن الیکشن کے لیے تیار رہیں انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہیں لیکن وقت سے قبل بھی ہوئے تو جے یو آئی تیار ہے انہوں نے کہاکہ جے یو آئی عام انتخا بات میں بھر پور حصہ لے گی اور عام انتخا بات کی تیا ریوں کے سلسلے میں کار کن ابھی عوام سے رابطے بڑھائیں اور الیکشن کی تیاریاں کریں۔
تازہ ترین