• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف استعفیٰ نہ دیکر خود کومظلوم ثابت کررہے ہیں،حامد خان

لاہور(اکنا مک رپورٹر)تحریک انصاف لاہورکی قیادت کےاعزازمیں رہنما ءرخسانہ نویدنےلاہورجم خانہ میں عشائیہ دیاجس  میں جےآئی ٹی کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال زیر بحث رہی۔اس موقع پرخطاب کرتےہو ئے مرکزی رہنما حامدخان نےکہاکہ نواز شریف استعفی نہ دیکر ایکسٹراجوڈیشل کارروائی کوبنیاد بناکراپنےآپکو مظلوم ثابت کررہے ہیں۔اعجاز چودھری،ولید اقبال، میاں اسلم اقبال ایم پی اے نےبھی خطاب کیا۔
تازہ ترین