• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمظلوم کی حمایت ہمارے ایمان کاحصہ ہے،مجلس وحدت مسلمین

لاہور (نمائندہ جنگ)ظالم کیخلاف ہر مظلوم کی حمایت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،سانحہ ماڈل ٹاوُن کے شہداء کے لہو کو رائیگا ں نہیں جانے دینگے، ہمارے شہداء کے قاتلوں کے سہولت کار پنجاب حکومت کی صفوں میں بیٹھے ہیں، ملک دشمنوں کیخلاف خون کے آخری قطرے تک جدو جہد جاری رکھیں گے،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر افتخار نقوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین