• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ لگنے سے تین معصوم کلیاں والدین کے پیارسے محروم ہوگئیں

مانسہرہ(نمائندہ جنگ) وادی کاغان کے گائوں درویش آباد میں بجلی کا اچانک کرنٹ لگنے سے تین معصوم کلیاں والدین کے پیارسے محروم ہوگئے ۔ وادی کاغان کے گائوں درویش آباد کھولیاں میں ہائی اسکول پارس کے ہیڈ کلرک بابو فضل الرحمان کی بیوی علی لصبح کپڑے تار پر ٹانک رہی تھی کہ اچانک اسے بجلی کاکرنٹ لگا سٹور میں خاوند بابو فضل الرحمان پہنچاتو اسے بھی زور دار جھٹکا لگا دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے مرحوم کے والد مبین خان چار سال قبل لاپتہ ہوگئے والدہ پر غشی کے دورے طاری ہوگئے نماز جنازہ سابق ضلعی خطیب مولانا قاضی خلیل احمدنے پڑھائی جس میں معززین علاقہ محکمہ تعلیم کے اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
تازہ ترین