ملزم و مجرم کے بارے میں یہ باتحرفِ آخر ہو نہ ہو، پُرزور ہےجو نظر سے بچ گیا، وہ بچ گیاجو پکڑ میں آگیا وہ چور ہے
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی پی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کے مقابلے میں11امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کروائے تھے۔
پاکستانیوں کی رائے’جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟‘ کے سوال پر تقسیم پائی گئی ہے۔
جماعت اسلامی نے کسی دباؤ کی وجہ سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد نہ کرنے کا بیرسٹر گوہر کا الزام مسترد کردیا۔
کاروبار کا اختتام ھنڈریڈ انڈیکس نے137 پوائنٹس کمی سے 67 ہزار 5 پر کیا ہے۔
آصف زرداری نے کہا کہ عالمی برادری فلسطینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران پاکستان تاریخی، مذہبی، ثقافتی تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں۔
کندھکوٹ میں کچے کے ڈاکوئوں نے سوئی سدرن کے 2 چوکیداروں کو اغوا کر لیے۔
پنجاب میں 200 سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کا منشیات فروشوں کے سہولتکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ملک میں ججز اورجوڈیشل افسران کی کل تعداد3 ہزار 142 ہے، 2 ہزار 570 مرد اور 572 خواتین ججز ہیں۔
سکھرملتان موٹروے، نیشنل ہائی وے اور انڈس ہائی وے پر ڈاکو راج کی وجہ سے سندھ کے اہم تجارتی شہر سکھر میں کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں 3 بلاکس کے ٹینکوں کا پانی قابل استعمال نہیں ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی وکلاء کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا گیا۔
امریکی صدر کے خط میں کہا گیا کہ دونوں اقوام کے درمیان استوار مضبوط پارٹنر شپ کو تقویت دیں گے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ہوگئی۔