• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے کے 68 غیر حاضر ملازمین کو شو کاز نوٹس

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انتظا میہ نے ڈ یوٹی سے غیر حاضر رہنے والے سی ڈی اے ملازمین کے خلاف انضبا طی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں ڈی جی ایڈمن ندیم اکبر ملک نے 68ملازمین کو شو کاز نوٹس جاری کئے ہیں جو تین سے چھ جولائی تک اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔
تازہ ترین