• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی پاپ سنگر چیسٹر بیننگٹن نے خودکشی کرلی

Todays Print

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکہ کے معروف پاپ سنگر چیسٹر بیننگٹن نے خودکشی کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطا بق 41سالہ امریکی پاپ سنگر چیسٹر بیننگٹن لاس اینجلس میں واقع اپنی ذاتی رہائش گاہ میں اپنے گلے میں پھندالگا کر خودکشی کرلی۔لاس اینجلس کے کاؤنٹی کارنر نے چیسٹر کی موت کی توثیق کرتے ہوئے کہاکہ چیسٹر نے خودکشی کرلی ہے۔

تازہ ترین