• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیرالدین شاہ فلم ’’عیاری‘‘ میں مخبر بنیں گے

Todays Print

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ فلم ’’عیاری‘‘ میں مخبر کا کردار ادا کریں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بولی وڈ ہدایتکار نیرجا پانڈے کی فلم ’’عیاری‘‘ میں نصیر الدین شاہ ایک مخبر کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔جس کی عکسبندی تکمیل کے مراحل میں ہے ۔فلم کی کہانی حقیقی زندگی میں چالاکی پر مبنی ہے۔نصیر الدین شاہ نے فلم کے اس حصے کی عکسبندی ممبئی میں مکمل کر لی ہے اور وہ لندن میں فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا حصہ نہیں ہے جو اس مہینے کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی ۔ فلم26جنوری 2018ء میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔

تازہ ترین