• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے تھا، عطا مانیکا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت کے مستعفی وزیر عطا مانیکا نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے تھا، نواز شریف کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ مریم نواز کے میڈیا سیل نے حالات کو بگاڑا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔انہوں نے الزام عائد کہا کہ صرف تنخواہ لینے کی انھیں کوئی ضرورت نہیں ہے اور کھلونوں سے کھیلنے کی اب ان کی عمر نہیں ہے۔

تازہ ترین