• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ،جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت 25جولائی کو ہوگی

Todays Print

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورجنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی عوامی عہدے کے لئے نااہلیت کے حوالے سے زیر سماعت مقدمہ کی سماعت 25جولائی کو ہوگی،کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بنچ کرے گا، اس حوالے سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں ۔

تازہ ترین