• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف کیڈر کے اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ گذشتہ5سال سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف پیر کو کراچی پریس کلب پر احتجاج کریں گے اور بعد ازاں وزیر اعلی پر دھرنا دینگے نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ابو بکر ابڑو کے مطابق 24جولائی کو کراچی پریس کلب پر صبح 11بجے احتجاج کیا جائیگابعد ازاں وزیراعلیٰ پر دھرنا دینگے۔
تازہ ترین