• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی اور چکن گنیا کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جائیں، نصرت واحد

کراچی (پ ر) تحریک انصاف سندھ کی نائب صدر اور شعبہ صحت کی کوآرڈی نیٹر نصرت واحد نے کہا ہے کہ ڈینگی اور چکن گنیا کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں صحت و صفائی کی ابتر صورتحال ، بارشوں اور ابلتے گٹروں کے باعث وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روٹری کلب انٹرنیشنل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین