• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہیرو سرفرازاحمد کترینہ کیف اور ماہرہ خان کے مداح نکلے

Todays Print

کراچی (ایجنسیاں) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جسے عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے کیا جذبات کا اظہارکیا۔ انہوں نے کترینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیا۔ تقریب میں سرفراز احمد کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر سرفراز احمد اور عمر شریف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

تازہ ترین