• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی جانب سے پاکستان کی فوجی امداد روکنا افسوس ناک ہے،ضیاء عباس

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے جو  قربانیاں دی ہیں  امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اس کا اعتراف نہ کرنا افسوس ناک ہے، آپریشن ضرب عضب، ردالفساد اور آپریشن خیبر فور  میں کامیابی سے  پاکستان میں دہشت گردی میں کمی آئی اس کے باوجود امریکا کی جانب سے پاکستان کی فوجی امداد روکنے کا عمل افسوسناک ہے۔
تازہ ترین